پنجاب سے بلوچستان کا سفر: جو کبھی عام تھا، اب خوف کا سایہ ساتھ ہے۔
محمد سلیم کے لیے پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان سے بلوچستان کا سفر پہلے معمول کی بات تھی، مگر اب اس پر خوف کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ رواں سال اگست میں بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے پنجاب کے مسافروں کو نشانہ بنایا، جس میں 23 افراد ہلاک ہوئے۔ اس واقعے کے بعد پنجاب سے بلوچستان جانے والے لوگوں میں شدید خوف اور خدشات نے جنم لیا ہے۔
Uses in Urdu کے نامہ نگار عمر دراز نے محمد سلیم کے ساتھ یہ سفر طے کیا تاکہ ان کے خدشات اور خوف کو قریب سے سمجھنے کی کوشش کی جا سکے۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی