رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیئے گئے

رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں رینجرز اور ایف سی کو خصوصی اختیارات دے دیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: وائٹ بال کی کپتانی محمد رضوان کے حوالے: بابر نے کہا وہ کپتانی نہیں چاہتے۔

حکم نامہ کی تفصیلات

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے حکم نامے کے مطابق پنجاب رینجرز اور ایف سی کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت خصوصی اختیارات دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ رینجرز اور ایف سی شہر میں امن عامہ برقرار رکھنے کے لیے پولیس کی معاونت کریں گے۔

تحریک انصاف کا احتجاج

خیال رہے کہ پی ٹی آئی نے عمران خان کی رہائی کے حوالے سے فیصلہ کن احتجاج کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت 24 نومبر کو اسلام آباد میں ملک بھر سے کارکنان جمع ہوں گے اور احتجاج کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...