9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے ایک اور مقدمے میں شاہ محمود قریشی و دیگر پر فرد جرم عائد

9 مئی 2023 کے مقدمے کی تفصیلات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی 2023 کو جلاؤ گھیراؤ کے ایک اور مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، میاں محمود الرشید پر فرد جرم عائد کر دی۔

یہ بھی پڑھیں: دورۂ متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا

عدالت کی کارروائی

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی سمیت دیگر ملزمان کو جیل میں قائم عدالت میں پیش کیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے برہان معظم ملک جیل ٹرائل میں پیش ہوئے۔

ملزمان کی جانب سے صحت جرم کا انکار

عدالت میں تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ بعد ازاں انسداد دہشت گردی عدالت نے 28 نومبر کو مقدمے کے گواہوں کو طلب کر لیا۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...