پاڑا چنار کی سڑک پر حملوں کی وجوہات کیا ہیں؟
پاکستان کے ضلع کرم میں پاڑہ چنار، ٹل روڈ پر حملے میں درجنوں مسافر ہلاک ہوئے ہیں۔ اس حملے میں پاڑہ چنار کو ملک کے دیگر حصوں سے جوڑتی اس واحد سڑک پر مسافروں کے قافلے کو نشانہ بنایا گیا جس میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔
آخر کیا وجہ ہے کہ یہاں موجود یہ واحد سڑک اس قدر خطرناک ہو چکی ہے کہ مسافروں کو قافلے کی شکل میں سیکیورٹی فورسز کے ہمراہ سفر کرنا پڑتا ہے؟ دیکھیے Uses in Urdu کی اس ویڈیو میں۔
رپورٹر فرحت جاوید
فلمنگ، ایڈیٹنگ کرن فاطمہ