پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

پنجاب حکومت نے دفعہ 144 نافذ کردی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔

نوٹیفکیشن کا اجرا

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق محکمہ داخلہ نے صوبہ بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے احتجاج، جلسے، جلسوس، ریلیوں، دھرنوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ یہ پابندی 3 دن کیلئے نافذ کی گئی ہے، اور اس کا اطلاق آج سے 25 نومبر تک ہوگا۔

امن و امان کی بحالی کی کوششیں

نوٹیفکیشن کے مطابق کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کے اجلاس میں دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارش کی گئی تھی۔ اس دفعہ کے نفاذ کا فیصلہ امن و امان کی بحالی، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے کیا گیا ہے۔ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر عوامی جلوسوں کو دہشتگردوں کیلئے نرم ہدف سمجھا جا رہا ہے۔

شرپسند عناصر کی سرگرمیاں

شرپسند عناصر عوامی اجتماع کی آڑ میں ریاست مخالف سرگرمیوں سے اپنے مذموم مقاصد حاصل کر سکتے ہیں، اسلئے حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...