چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف کا آئیڈیاز 2024 کا دورہ، ملکی و غیرملکی عسکری حکام سے ملاقاتیں

چیف آف دی نیول سٹاف کا دورہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار آئیڈیاز 2024 کا دورہ کیا۔

ڈیفنس ایونٹ

یہ بھی پڑھیں: نیب نے 6 ماہ کے دوران 547 ارب روپے سے زائد رقوم کی ریکارڈ ریکوری کرلی

ملاقاتیں اور تبادلہ خیال

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق اس موقع پر نیول چیف نے غیر ملکی عسکری حکام اور دفاعی صنعت کے نمائندگان اور نمائش کے شرکا سے ملاقاتیں کیں۔

ملاقاتیں

یہ بھی پڑھیں: کار کے برساتی نالے میں بہہ جانے کا واقعہ ؛کار سوار شخص کی شناخت ریٹائرڈ کرنل اسحاق قاضی کے نام سے ہوگئی

بحری دفاعی ٹیکنالوجی میں ترقی

آئی ایس پی آر کے مطابق بحری دفاعی ٹیکنالوجی میں ترقی، عالمی دفاعی رجحان اور مستقبل کے تعاون کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر نیول چیف نے علاقائی سلامتی کو مستحکم کرنے میں بین الاقوامی شراکت داری کی اہمیت پر زور دیا۔

علاقائی سلامتی

عزم اور تعاون کا مظہر

آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف نوید اشرف نے کہا کہ آئیڈیاز 2024 کا دورہ دفاعی صلاحیتیں مزید بڑھانے اور عالمی دفاعی شراکت داروں کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے عزم کا مظہر ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...