رواں مالیروا سال موٹر سائیکلوں کی فروخت میں بڑا اضافہ

موٹر سائیکلوں کی فروخت میں اضافہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ کے دوران ملک میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: قاضی فائز عیسیٰ کے بغیر 26ویں آئینی ترمیم نہیں ہوسکتی، کالے سانپ کے نام پر پورے عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی: بلاول بھٹو

اعداد و شمار کا تجزیہ

ہم نیوز کے مطابق پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں ملک میں موٹر سائیکلوں کے 4 لاکھ 45 ہزار 867 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 22 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 3 لاکھ 65 ہزار 15 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: بنوں میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 3 خوارج ہلاک، 2 زخمی، اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد

اکتوبر کی کارکردگی

اکتوبر میں ملک میں موٹر سائیکلوں کے ایک لاکھ 34 ہزار 143 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے میں 33 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں ملک میں موٹرسائیکلوں کی ایک لاکھ 611 یونٹس کی فروخت ہوئی تھی۔

ماہانہ فروخت کا تجزیہ

ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں موٹر سائیکلوں کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر 5 فیصد اضافہ ہوا۔ ستمبر میں ملک میں ایک لاکھ 27 ہزار 494 یونٹس کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...