ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟

ناخنوں کی صحت اور بیماریوں کا اشارہ

لاہور (ویب ڈیسک) ناخن نہ صرف ہاتھوں کی خوبصورتی کو بڑھاتے ہیں بلکہ یہ آپ کی بیماریوں میں مبتلا ہونے کی جانب بھی اشارہ دیتا ہیں۔

ناخنوں کی حالت اور صحت

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ناخن کا رنگ، ان پر موجود سفید نشان، یا ناخن کا ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہونا کوئی عام بات نہیں ہے۔ یہ ناخن آپ کو بہت سی بیماریوں کے حوالے سے خبردار کر رہے ہوتے ہیں۔

زرد رنگ کے ناخن

اکثر لوگوں کے ناخن زرد رنگ کے ہوتے ہیں، جو نہ صرف بدنما لگتے ہیں بلکہ یہ آپ کے جسم میں خون کی کمی کا اشارہ بھی دیتے ہیں۔

ناخنوں پر موجود سفید نشان

بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے ناخنوں پر بھی سفید رنگ کے نشان پائے جاتے ہیں، جس کی وجہ جسم میں زنک اور کیلشیم کی مقدار کا کم ہونا ہے۔

گول سوجے ہوئے ناخن

کچھ لوگوں کے ناخنوں کی شکل آگے سے گول ہوتی ہے، ایسے ناخن پھیپھڑوں اور دل کے مرض میں مبتلا ہونے کا پتہ دیتے ہیں۔

نیلی رنگت کے ناخن

بعض افراد کے ناخن نیلی رنگت کے ہوتے ہیں، جو خون میں آکسیجن کی کمی کی طرف اشارہ کرتے ہیں، یہ ناخن سانس کی بیماری کی نشاندہی بھی کر سکتے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...