راستے بند ، تحریک انصاف نے حکمت عملی بدل لی ، لاہور اور دیگر شہروں میں احتجاج کیسے ریکارڈ کروایا جائے گا ؟اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

پی ٹی آئی کا اسلام آباد کی جانب فائنل مارچ

لاہور (نمایندہ خصوصی) بانی چیئرمین تحریک انصاف کی کال پر آج 24 نومبر کو اسلام آباد کی طرف فائنل مارچ کے سلسلے میں حکومت کی جانب سے اسلام آباد کی طرف جانے والے تمام راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دینے کی وجہ سے پی ٹی آئی لاہور کی قیادت لاہور کے بتی چوک پر احتجاج ریکارڈ کروائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: پرندوں کی حفاظت: ایک ضروری اقدام

لاہور میں احتجاج کی قیادت

تحریک انصاف لاہور کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی لاہور کے اس احتجاج کی قیادت مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس تازہ صورت حال کے پیش نظر اب پنجاب کے تمام اضلاع اپنے اپنے شہروں میں احتجاج کریں گے۔ اگر ممکنہ طور پر حکومت نے راستے کھولنے کا فیصلہ کیا تو پھر یہ پنجاب بھر کے اضلاع کے کارکنان اسلام آباد کا رخ کریں گے۔

احتجاج کی صورت حال اور دھرنا

تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق اب آج 24 نومبر کو ہر ضلع اور تحصیل کی سطح پر احتجاج بھی ہوگا اور مرکزی قیادت کے حکم پر غیر معینہ مدت کے لیے دھرنا بھی ہوگا۔ یہ ممکنہ دھرنا قیادت کے آئندہ کے حکم تک جاری رہے گا。

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...