وفاق کے ساتھ ساتھ صوبے میں بھی تعلیمی ادارے بند رہیں گے

کوئٹہ میں پہیہ جام ہڑتال

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کمسن مغوی طالب علم کی عدم بازیابی کیخلاف پہیہ جام ہڑتال کی کال پر کل بلوچستان میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں ہراسمنٹ سے پاک ماحول کیلیے بڑا قدم اٹھا لیا گیا

ہڑتال کی وجوہات

تفصیلات کے مطابق پہیہ جام ہڑتال کی کال مغوی کمسن طالب علم کی عدم بازیابی کے خلاف دی گئی ہے۔ محکمہ تعلیم نے کہا ہے کہ ہڑتال کی وجہ سے سکول، کالجز اور یونیورسٹیاں کل بند رہیں گی۔ دوسری طرف بلوچستان کی سیاسی جماعتوں اور تاجر تنظیموں نے پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

وفاقی حکومت کا فیصلہ

خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر وفاقی حکومت نے بھی اسلام آباد میں تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر بیان میں ڈی سی اسلام آباد نے بتایا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کے نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...