موسم سرما کی چھٹیاں کب سے کب تک ہونگی؟ سیکرٹری سکولز پنجاب نے تاریخ کا اعلان کردیا

موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: لاہور ریس کورس پارک میں سج گیا پھولوں کا میلہ، لاہوریوں کے لیے سرد موسم میں بہترین تفریح
سیکرٹری سکولز کی تقریر
سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہورہی ہیں۔
چھٹیوں کی مدت
سیکرٹری سکولز پنجاب نے بتایا کہ 10 جنوری 2025 تک سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، سکولوں میں موسم سرما کیلئے 20 دن کی چھٹیاں ہوں گی۔