الیکشن ٹریبونل نے این اے 263پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا

الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ
کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن ٹریبونل نے این اے 263 پر انتخابی عذرداری کا فیصلہ سنا دیا۔
یہ بھی پڑھیں: پشاور ہائیکورٹ؛ پی ٹی آئی کے 24 نومبر احتجاج کے لئے سرکاری وسائل کے استعمال پر ایڈووکیٹ جنرل سے رپورٹ طلب
عذرداری خارج
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق، الیکشن ٹریبونل نے ایم این اے جمال شاہ کے خلاف انتخابی عذرداری خارج کردی۔ ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ کی انتخابات میں جیت برقرار ہے۔
عذرداری کی وجہ
یاد رہے کہ جمال شاہ کاکڑ پر دھاندلی کے الزام میں عذرداری سالار کاکڑ نے دائر کی تھی۔