شیخوپورہ، دیرینہ دشمنی پر فائرنگ سے 3افراد جاں بحق، ایک زخمی

فائرنگ کا واقعہ
شیخوپورہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) شیخوپورہ کے گاؤں کرکے مینارہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔
یہ بھی پڑھیں: دنیا سے الگ تھلگ رہنے والے قبیلے سے ملنے کی کوشش پر امریکی یوٹیوبر گرفتار کرلیا گیا
واقعے کی تفصیلات
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کے مطابق گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
پولیس کی وضاحت
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی معلوم ہوتا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔ جاں بحق افراد کی عمریں 28 سے 60 سال کے درمیان ہیں۔