پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات جاری

اسلام آباد کی حالیہ صورتحال

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان منسٹر انکلیو میں مذاکرات جاری ہیں، جس میں دھرنے کے مقام کو متفقہ طور پر فائنل کرنے پر بات چیت ہو رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 22سالہ خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی ، ایف آئی آر میں شوہر اور 2 بہنوئی نامزد

دھرنے کا ممکنہ مقام

ذرائع کے مطابق مذاکرات میں پشاور موڑ کو ممکنہ دھرنا پوائنٹ ڈکلئر کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ اگر دھرنا پوائنٹ کا تعین ہو جاتا ہے تو حکومت مظاہرین کے راستے میں کوئی رکاوٹ کھڑی نہیں کرے گی۔ مذاکرات کی شرائط کے مطابق مظاہرین پشاور موڑ سے آگے ریڈ زون کی جانب پیش قدمی نہیں کریں گے۔

مذاکرات کی نمائندگی

مذاکرات میں حکومت کی جانب سے امیر مقام، ایاز صادق، محسن نقوی اور رانا ثنااللہ شریک ہیں، جبکہ پی ٹی آئی کی نمائندگی اسد قیصر، شبلی فراز اور بیرسٹر گوہر کر رہے ہیں۔ فریقین کے درمیان بات چیت جاری ہے اور دھرنے کے مقام کے حوالے سے حتمی فیصلہ متوقع ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...