مکہ مکرمہ میں موسلا دھار بارش، سڑکیں زیر آب آگئیں

موسلا دھار بارش کا آغاز

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیر کو مکہ مکرمہ، طائف، سیل کبیر اور دیگر علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی ہے۔ مکہ اور طائف میں سڑکیں زیر آب آ گئی ہیں، جس کے بعد انڈر پاس احتیاطاً بند کر دیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جوڈیشل کمیشن اجلاس: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 6 ماہ کی توسیع، رولز کی منظوری

بارش کی پیشگوئی

سعودی عرب کے کئی دوسرے علاقوں میں منگل تک گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ دارالحکومت ریاض، قصیم، حائل، حدود الشمالیہ، الشرقیہ، باحہ اور عسیر میں بھی بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اسکولوں کی صورتحال

محایل عسیر، رجال المع اور مکہ ریجن کے علاقے القنفذۃ میں اسکول بند کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق منگل کو اسکولوں میں تعلیم آن لائن پورٹل کے ذریعے ہوگی۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...