پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کے معاملے پر یو اے ای قونصل جنرل نے بیان جاری کردیا

متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل کا پاکستانیوں کے ویزا کے حوالے سے بیان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے پاکستانیوں کو ویزا نہ ملنے کی خبروں پر بیان جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور میں انسٹاگرام سے شروع ہونے والے مبینہ ریپ کے واقعے نے کیسے پُرتشدد مظاہروں کو جنم دیا؟

جھوٹے دعوے اور حقیقت

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے یو اے ای کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیثی نے کہا کہ 2 سال سے جھوٹ بولا جارہا ہے کہ یو اے ای پاکستانیوں کو ویزا نہیں دے رہا، جسے بھی ویزا لینا ہے وہ یو اے ای ویزا سینٹر آئے۔

پاکستان میں سرمایہ کاری کی امیدیں

عتیق الرومیثی نے کہا کہ پاکستان میں سرمایہ کاری پہلے بھی لا رہے تھے اور مزید بھی آنی ہے، ایک دو ماہ میں سرمایہ کاری سے متعلق بڑی خوشخبری ملے گی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...