راولپنڈی میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں تعلیمی اداروں کی بندش
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر میں تعلیمی ادارے کل بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا ترکی کے مغربی صوبے ازمیر کے جنگلات میں لگی آگ پر ٹویٹ، حمایت اور ہمدردی کا اظہار
امن و امان کی صورت حال
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ شہر میں امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
فیصلہ سازی کا عمل
ڈی سی راولپنڈی کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ ڈسڑکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔