کراچی میں 9سکینڈ میں 55لاکھ روپے کی ڈکیتی

کراچی میں ڈکیتی کی حیران کن واردات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں دن دیہاڑے 9 سکینڈ میں مبینہ طور پر 55 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟

واقعہ کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے قائدآباد میں شہری سے سرعام لوٹ مار کی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔ ویڈیو میں لٹیروں کو شہری سے رقم سے بھرا بیگ چھینتے دیکھا جا سکتا ہے۔ موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے شناخت چھپانے کیلئے ہیلمٹ پہن رکھے ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک ڈاکو نے اسلحہ نکال کر شہری کو دھمکایا اور دوسرے نے رقم سے بھرا بیگ چھینا اور فرار ہو گئے۔

پولیس کی کارروائی

پولیس کے مطابق راشد نامی شہری رقم بینک میں جمع کرانے جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے لوٹ لیا۔ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوششیں شروع کر دی گئی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...