زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں بڑا اضافہ

کراچی کی اقتصادی صورتحال

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک کے سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوگیا۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 13 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے اضافے کے بعد سرکاری ذخائر 11 ارب 41 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

کمرشل بینکوں کی صورتحال

اسی طرح کمرشل بینکوں کے پاس 4 ارب 65 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ سٹیٹ بینک نے ہفتہ وار جاری ہونے والے اعداد و شمار میں بتایا کہ 22 نومبر کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 16 ارب 7 کروڑ 62 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...