دورہ جنوبی افریقہ، بڑے کھلاڑیوں کی قومی ٹیم میں واپسی کا امکان

قومی ٹیم کی واپسی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دورہ جنوبی افریقہ کیلئے قومی ٹیم کے بڑے کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا کے سب سے تیز سپر کمپیوٹر سے بھی کھربوں گنا تیز: گوگل کی نئی چپ کی ناقابلِ یقین خصوصیات کیا ہیں؟

کپتان اور بڑے کھلاڑیوں کی شمولیت

ہم نیوز کے مطابق  جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم، شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوگی جبکہ فخر زمان کا نام بھی زیر غور ہے۔ چیمپئینز ٹرافی کو مدنظر رکھتے ہوئے سلیکشن کمیٹی کی جانب سے فخر زمان کی ٹیم کو ضرورت قرار دیا گیا ہے لہٰذا وائٹ بال فارمیٹ میں جلد ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔

ٹیسٹ سیریز کے لیے کھلاڑیوں کی ممکنہ شمولیت

جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ریڈ بال ٹیم کیلئے امام الحق کا نام بھی سامنے آیا ہے تاہم صائم اور عبداللہ کی موجودگی میں فیصلہ میچ کو دیکھتے ہوئے کیا جا سکتا ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...