سکیورٹی فورسز کا ضلع خیبر میں آپریشن، 4 خوارج ہلاک

آپریشن کی تفصیلات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرکے 4 خوارج کو ہلاک کردیا۔

یہ بھی پڑھیں: جوڈیشل کمیشن اجلاس: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں 6 ماہ کی توسیع، رولز کی منظوری

ہلاک ہونے والے دہشت گرد

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبر کے علاقے باغ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 خوارج جہنم واصل ہوگئے، ہلاک ہونے والے خارجی دہشت گردوں میں سرغنہ باتور بھی شامل ہے جبکہ 3 خارجی زخمی ہوئے۔

سینیٹائزیشن آپریشن کی جاری کاروائیاں

آئی ایس پی آر کے مطابق علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔ پاکستان کی سکیورٹی فورسز وطن عزیز سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...