وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد میں تعطیلات کا نیا اعلان
وفاق کے زیرانتظام تعلیمی اداروں میں ہفتے کی تعطیل ختم کر دی گئی، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: 22 دن تک اپنے گھر میں حراست میں رہ کر 51 لاکھ روپے گنوانے والے شخص کی کہانی: ‘میں نوسربازوں کو باتھ روم جانے سے پہلے بھی بتاتا’
تعلیمی اداروں کی بندش کا اثر
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث تعلیم کا حرج ہوا۔
نئے فیصلے کا اطلاق
تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے گردانا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے فیصلے کا اطلاع 30 نومبر سے یکم فروری 2025 تک ہوگا۔