تھرپارکر : گھر کے سربراہ نے بیوی اور3 بچوں کو زہردے کر خود کشی کرلی

تھرپارکر میں خاندانی قتل

تھرپارکر ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ کے ضلع تھرپارکر کے گاو¿ں کویا میں گھر سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

لاشوں کی شناخت

پولیس ذرائع کے مطابق مرنے والوں میں ماں باپ، بیٹی اور 2 بیٹے شامل ہیں۔

ملزم کی گرفتاری اور واقعہ کی تفصیلات

ملزم شنکرٹھاکر نے 3 بچوں اور بیوی کو مبینہ طور پر کھانے میں زہر دے کرقتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی اور بچوں کو مارنے کے بعد ملزم نے مبینہ طور پر خودکشی کی ہے تاہم واقعے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں۔

تحقیقات کا آغاز

پولیس نے لاشیں تحصیل ہسپتال ننگر پارکر منتقل کر کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...