پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس کے تحریری امتحانات کے حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا فیصلہ

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پی۔ ایم۔ ایس کے تحریری امتحانات کو 2 مرحلوں میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کی باقاعدہ منظوری چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن نے فل کمیشن کے اجلاس میں دے دی۔

یہ بھی پڑھیں: ایس سی او سمٹ، روشن مستقبل کی طرف پیش رفت

اجلاس کی تفصیلات

تفصیلات کے مطابق پنجاب پبلک سروس کمیشن کا فل کمیشن کا اجلاس چیئرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن کی زیر صدارت ہوا، جس میں سیکرٹری پنجاب پبلک سروس کمیشن اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن (PMS) پی۔ ایم۔ ایس 1200 امیدواروں کا تحریری امتحان دو مرحلوں میں لے گی۔

امتحانی مراحل کی وضاحت

پہلے مرحلے میں جنرل نالج پر مبنی 100 نمبر کا ابجیکٹیو ٹائپ (Objective type) کا پرچہ 15 دسمبر 2024 کو ہوگا۔ جنرل نالج کے امتحان میں کامیاب ہونے والے صرف وہ امیدواران 1100 نمبر کے باقی مضامین کے امتحانات دینے کے اہل ہوں گے.

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...