سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا

سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کی رہائی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی مطیع اللّٰہ جان کو اڈیالہ جیل راولپنڈی سے رہا کردیا گیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج نے آج مطیع اللّٰہ جان کی ضمانت کی درخواست منظور کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں کامیابی؛ وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی مبارکباد

جیل میں رہائی کے مسائل

سینئر صحافی کی رہائی کی روبکار پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے عمل درآمد سے انکار کیا تھا اور کہا تھا کہ ہمارے پاس جگہ کم ہے، مطیع اللّٰہ کو جہلم یا اٹک لے جا کر روبکار پر عمل کروائیں۔

عدالتی کارروائی اور ضمانت

مطیع اللّٰہ جان کا گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسمانی ریمانڈ ختم کردیا تھا، اسلام آباد پولیس نے جوڈیشل پر مطیع اللّٰہ جان کو جیل منتقل نہیں کیا تھا۔ آج مطیع اللّٰہ جان کی ضمانت ہونے پر روبکار جاری ہوئی۔ سینئر مطیع اللّٰہ جان کو اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، ان کی 10 ہزار روپے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کرلی گئی۔

Categories: قومی

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...