وزیراعلیٰ کی پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
مبارکباد کا پیغام
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے نومنتخب صدر میاں شاہد ندیم اور دیگر عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے۔
نیک خواہشات کا اظہار
وزیراعلیٰ نے پنجاب یونین آف جرنلسٹ کے نو منتخب عہدیداروں کے لیے اپنے پیغام میں نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔