جتھوں کے ذریعے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملتے : عظمیٰ بخاری

عظمٰی بخاری کی تنقید

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی موجودہ لیڈرشپ بزدلی کے آخری درجے پر فائز ہے۔ پی ٹی آئی اپنی ذلت اور بدنامی فیک نیوز اور افواہوں کے پیچھے چھپا رہی ہے۔ کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگنے والے اب کس منہ سے کارکنوں کا دم بھر رہے ہیں؟

یہ بھی پڑھیں: خواجہ افتخار میموریل ٹینس چیمپئن شپ 2024، کھیلوں کے لیجنڈز کی حمایت

فیڈریشن پر چڑھائی اور مجرموں کی شناخت

انہوں مزید کہا کہ جتھوں سے فیڈریشن پر چڑھائی کرنے سے این آر او نہیں ملتے۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں کے اصل مجرم گنڈاپور اور بشریٰ بی بی ہیں۔ پوری دنیا کے میڈیا نے دیکھا کہ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ کی گاڑیوں پر انہی کے کارکنوں نے ڈنڈے مارے اور پتھراؤ کیا۔ جن کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے وہ پھر بھڑکیں ماررہے ہیں۔

بشریٰ بی بی کا کردار

وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور انکی جماعت کو ختم کرنے کے لیے بشری بی بی کافی ہے۔ یہ تحریک انصاف کی آخری ناکام بغاوت تھی اور اب شدت پسند اور انتشاری ٹولہ دوبارہ اسلام آباد کا رخ کرنے کی غلطی نہیں دھرائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...