سعودی عرب نے اپنے ہی 2 شہریوں کے سر قلم کردیئے

سعودی عرب میں سزائے موت کا فیصلہ

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں غداری اور دہشت گرد تنظیم سے تعاون کے الزام میں 2 سعودی شہریوں کو سزائے موت دیدی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی

ملزمان کی شناخت

جیونیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ سعودی عرب نے اپنے 2 شہریوں محمد بن ظافر بن ثمر العامری اور عبداللہ بن خدر بن عبداللہ الغامدی کو سزائے موت دی۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کے پبلک سکولوں میں سٹیم نمائش کے انعقاد کا فیصلہ، اہم ہدایات جاری

مجرمانہ الزامات

سعودی حکام نے بتایا کہ سعودی شہریوں پر مجرمانہ کارروائیوں کا ارتکاب کرنے کا الزام ہے جس میں اپنے ملک کے ساتھ غداری کرنا اور دہشت گرد تنظیم سے تعاون شامل ہے۔

اس کے علاوہ دونوں ملزمان پر مملکت کے اندر اور باہر دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کرنے، بدعنوانی، حملہ کرنے، سلامتی اور  استحکام میں خلل ڈالنے کے ارادے سے ہتھیار رکھنے کا بھی الزام ہے۔

دہشت گردوں کی حمایت

سعودی وزارت داخلہ نے انکشاف کیا کہ ملزمان میں سے ایک نے اپنے گھر کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ میں تبدیل کر رکھا تھا جہاں وہ میل جول کرنے کے ساتھ ساتھ اسلحہ اور گولہ بارود چھپانے اور اپنی سرگرمیوں کے لیے مالی معاونت حاصل کرتے تھے۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...