او پی سی پنجاب اور او پی ایف ملکر تارکین وطن کیلئے کام کریںگے، سرمایہ کارکا اعتماد بحال ہو گا

اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب کی نئی اقدار

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وائس چیئر پرسن اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ او پی سی پنجاب اور او پی ایف مل کر تارکین وطن کیلئے دادرسی کے لئے کام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں بڑا اضافہ، 98 ہزار کی حد عبور

شہباز شریف کا کردار

انہوں نے کہا کہ اوورسیز کیشن شہباز شریف کا رول ماڈل اقدام تھا اور ہم اس کو اس کی اصل روح کے مطابق واپس لے کر آئیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: 10ویں بیٹل ایکس پولوکپ2024ءکا فائنل ٹیم ڈائمنڈ پینٹس نے جیت لیا

نئی ترجیحات

اوورسیز ایڈوائزری کونسل اور ڈسٹرکٹ اوورسیز کمیٹی کا قیام اور تارکین وطن کا کنونشن مقرر کرنا ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بزنس کونسل شارجہ کی طرف سے “ انویسٹ ان شارجہ “ کے لئے پاکستان سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کاروں کی گول میز کانفرنس کا اعلان

پارلیمان میں نمائندگی

اوورسیز کی پارلیمان میں نمائندگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ فاسٹ ٹریک عدالتیں بنانے سے سرمایہ کار کا اعتماد بحال ہوگا اور وہ داد رسی کے لئے ان عدالتوں سے رجوع کر سکیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: چیف سیکرٹری کے پی وفاقی پر حملہ آور ملازمین کی ترقی روکیں،طلال چودھری

شاندار تقریب کا انعقاد

برطانیہ پلٹ صحافی ہارون شاہ اور سردار کمال خان نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے وائس چیئرپرسن بیرسٹر امجد ملک کے اعزاز میں شاندار تقریب کا اہتمام کیا اور انہیں عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔

یہ بھی پڑھیں: نئے چیف جسٹس کی تقرری کیلئے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس جاری

خطاب کرنے والے اہم شخصیات

مختلف طبقہ ہائے فکر سے منسلک افراد تقریب میں شامل تھے، سینئر نائب صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن حبیب قریشی ایڈووکیٹ نے سپاسنامہ پیش کیا۔ تقریب سے ہارون شاہ، سردار کمال خان، سابق سفارتکار اور گورنمنٹ ایڈیشنل سیکرٹری ساجد قاضی، اور سابق ایم ڈی اوپی ایف حبیب الرحمان خان نے خطاب کیا۔

تاریخی لمحے

سابق سفارتکار وقاص لنگاہ، ڈائریکٹر این ایف طارق محمود کیانی، بیرسٹر حسن مان اور ملائشیا سے چوہدری نثار علی خان نے تقریب کے پر وقار انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد پیش کی۔ تقریب میں عباسی صاحب، رفیق غوری، آفتاب اور واصف شاہ نے بھی شرکت کی۔ بیرسٹر امجد ملک نے ساجد قاضی کو پھولوں کا گلدستہ اور سابق ایم ڈی اوپی ایف حبیب الرحمان خان کو شیلڈ پیش کی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...