سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے سوات میں محسوس کیے گئے
سوات(ڈیلی پاکستان آن لائن) سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔
یہ بھی پڑھیں: نومئی کیسز: 49 ملزمان کی سزاوں کے خلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
زلزلے کی شدت اور گہرائی
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات اور گردونواح میں ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کی زیرزمین گہرائی 209 کلو میٹر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گووندا اور کرشنا کے درمیان ناراضگی کی اصل وجہ سامنے آگئی
زلزلے کا مرکز
زلزلے کا مرکز پاک افغان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
یہ بھی پڑھیں: سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف قومی ٹیم کی کوچنگ سے بھی الگ ہوگئے
لوگوں کی رفاعت
لوگوں میں خوف و حراس پھیل گیا اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا۔
نقصان کی رپورٹ
ابھی تک کسی جانی و مالی نقصان کا خطرہ محسوس نہیں کیا گیا۔