فتنة الخوراج کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے کیپٹن محمد زوہیبُ دین اور سپاہی افتخار حسین شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شہداء کی نماز جنازہ

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) 29 اور 30 نومبر 2024 کو بنوں اور خیبر میں فتنة الخوراج کیخلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن محمد زوہیبُ دین شہید (عمر: 26 سال، ساکن ضلع لاہور) اور سپاہی افتخار حسین شہید (عمر: 29 سال، ساکن ضلع جھنگ) کی نماز جنازہ پشاور اور بنوں گیریژن میں ادا کردی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا میں خواتین کے لیے بہترین ملک: ‘یہاں فیمنزم کی جنت نہیں’

نماز جنازہ میں شرکت

آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں لفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری، کور کمانڈر پشاور سمیت اعلیٰ عسکری حکام اور جوانوں نے شرکت کی۔ کیپٹن زوہیبُ دین شہید اور سپاہی افتخار حسین شہید کو انکے آبائی علاقوں میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیا گیا ہے۔

شہداء کی قربانیاں

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ دفاع وطن میں ہمارے شہداء کی یہ عظیم قربانیاں ہمارے جذبے اور عزم کو تقویت دیتی ہیں۔ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی غیر متزلزل حمایت سے دہشتگردی کے ناسور کا مکمل خاتمہ کرنے کیلئے پُر عزم ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...