آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کا فیصلہ محفوظ

کراچی کی احتساب عدالت میں سماعت

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) احتساب عدالت نے سابق سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: شیخوپورہ: موٹر وے پر بس اور مسافر وین کے تصادم میں 5 افراد ہلاک

سماعت کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق احتساب عدالت میں سابق سپیکر سندھ اسمبلی کے خلاف دائر ریفرنس سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، سینئروکیل فاروق ایچ نائیک نے دلائل دیئے۔

وکیل کے دلائل

فاروق ایچ نائیک نے دلائل میں کہا کہ آغا سراج درانی پر نیب قانونی ترمیم کے بعد کیس نہیں بنتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ قانون میں لکھا ہے کہ بے نامی اور ایسوسی ایٹس کو آپ کیس میں نامزد نہیں کرسکتے۔ میرے موکل کی پراپرٹی کے حوالے سے انکم ٹیکس، ایف بی آر پہلے کلیئرنس دے چکے ہیں۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...