وزیراعظم کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم کا سعودی عرب دورہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کل سے سعودی عرب کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان امن کے لئے تیار، بھارت کو ایک قدم آگے بڑھنے کی ضرورت ہے: بلاول بھٹو
سائیڈ لائن ایونٹ میں شرکت
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا پ 16 کے سائیڈ لائن ایونٹ میں حصہ لیں گے۔ وزیراعظم واٹر سمٹ میں حصہ لینے کے لئے سعودی عرب جائیں گے۔
وفاقی وزراءکی شرکت
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ وفاقی وزراءعطا تارڑ، مصدق ملک اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہوں گے۔