محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس؛ نیکٹا اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر داخلہ کا اجلاس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیکٹا اور صوبوں کے درمیان کوآرڈینیشن بہتر بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔ محسن نقوی نے بتایا کہ موثر کوآرڈینیشن کے لیے نیشنل فیوژن سینٹر قائم کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کیخلاف اسلام آباد پولیس میں درج مقدمات کی تعداد 76 ہو گئی

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کی تفصیلات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اجلاس کو بریفنگ دی گئی کہ رواں سال اکتوبر تک 7984 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیے گئے، جن میں مجموعی طور پر 206 دہشت گردوں کو ہلاک کیا گیا۔ اجلاس میں سوشل میڈیا پر کالعدم تنظیموں کی سرگرمیاں روکنے کے لیے جامع اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: کے پی کے عوام کو لائف انشورنس فراہم کرنے کا انقلابی منصوبہ منظور کیا ہے: بیرسٹر سیف

دہشت گرد گروپوں کے اکاؤنٹس کی بلاکیج

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی اے کے تعاون سے دہشت گرد گروپوں کے اکاؤنٹس بلاک کیے جائیں گے۔ غیر قانونی سمز کی روک تھام کے لیے صوبوں کو اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی گئی۔

مؤثر میکنزم کی تشکیل

پی ٹی اے سمیت تمام اداروں کو آئندہ اجلاس میں موثر میکنزم پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔ محسن نقوی نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشت گردی افسوسناک اور قابل مذمت ہے، اور انسداد دہشت گردی فورج کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کریں گے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...