کیا ذہنی بیماری کی ادویات خواتین کی تولیدی صحت پر اثرانداز ہو سکتی ہیں؟
انڈیا کے شہر آگرہ سے تعلق رکھنے والی رتو بسواس کو دو سال قبل اچانک نیند کی کمی کی شکایت رہنے لگی اور انھوں نے مسئلے کے حل کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کیا لیکن ان کے معالج کی تجویز کردہ ’اینٹی سائیکوٹک‘ (ذہنی عارضوں کے علاج کے لیے تجویز کردہ) دوا نے ان کی صحت کے لیے مزید مسائل کھڑے کر دیے۔ کیا ذہنی عارضے کی ادویات خواتین کی تولیدی صحت کو متاثر کر سکتی ہیں؟
اس بارے میں جانیے بسمہ فاروق بھٹ کی اس ویڈیو میں۔
ویڈیو ایڈیٹنگ: تپس ملک