ڈسکوز کی نجکاری کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

ڈسکوز کی نجکاری کا فیصلہ

اسلام آباد( این این آئی) ڈسکوز کی نجکاری کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔

حکومتی اقدامات

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے 3 بہترین کارکردگی دکھانے والی پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کی نجکاری کے لیے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ڈسکوز کی نجکاری کے عمل کو تیز کرنے کے لیے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کو مرکزی کردار دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

نجکاری کا دائرہ کار

"این این آئی" کے مطابق ابتدائی طور پر حکومت کے ما تحت 52 فیصد آئی پی پیز میں سے اسلام آباد، گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی ڈسکوز کی نجکاری کا فیصلہ کیا گیا۔

کامیابی کے لئے اقدامات

نجکاری کے عمل کو کامیاب بنانے کے لیے سٹیئرنگ کمیٹی کی تشکیل کے ذریعے سنجیدہ اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ سٹیک ہولڈرز کو آگاہ کرنے اور خدشات دور کرنے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے۔ کمیٹی کی جانب سے ممکنہ خطرات اور چیلنجز کی پیشگی نشاندہی سے نجکاری کی کامیابی کے امکانات بڑھیں گے۔ کمیٹی ہفتہ وار پیشرفت کی رپورٹیں فراہم کر کے نجکاری کے عمل میں شفافیت اور جوابدہی کو یقینی بنا رہی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...