مغلپورہ میں مبینہ تشدد سے بہو کے جاں بحق ہونے کا نوٹس، سخت قانونی کارروائی کا حکم
واقعہ کا پس منظر
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ مریم نواز نے مغلپورہ میں سسرال میں مبینہ تشدد سے بہو کے جاں بحق ہونے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور سی سی پی او سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
وزیر اعلیٰ کا کردار
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ملزموں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔