پنجاب کے پہلے اور منفرد مینارٹی کارڈ کی منظوری، کتنےہزار اقلیتی خاندانوں کو مالی امداد ملے گی؟ جانیے

اجلاس کی تفصیلات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 20واں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے اور منفرد منیارٹی کارڈ اور اس کے لیے فنڈز کی منظوری دی گئی۔ پنجاب بھر میں 50 ہزار نادار اقلیتی خاندانوں کو سہ ماہی امدادی رقم دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: انسداد دہشتگردی عدالت کا عمر ایوب اور راجہ بشارت کو رہا کرنے کا حکم

وزیراعلیٰ کا شکر یہ

صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ ارڑوہ نے گرو نانک جنم دن کے شاندار انتظامات پر وزیراعلیٰ مریم نواز کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ سکھ یاتری پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے واپس گئے۔

نئے منصوبے

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ننکانہ صاحب میں 3 موٹل قائم کرنے کے لیے اقدامات کی ہدایت کی۔ اجلاس میں وہیکل انسپکشن اینڈ سرٹیفکیشن سٹیشن کے قیام کے لیے بلاسود قرضوں کے پراجیکٹ کی منظوری بھی دی گئی۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...