علی امین گنڈاپور کا ڈی چوک مقدمے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا قانونی اقدام

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے ڈی چوک مقدمے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں: ڈسکوز کی نجکاری کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا گیا

درخواست کی تفصیلات

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق، علی امین گنڈاپور نے حاجی اجمل خان مہمند کے ذریعے درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی استدعا کی گئی ہے۔

احتجاج کا آئینی حق

درخواست میں کہا گیا ہے کہ احتجاج کے لیے آئینی حق استعمال کیا گیا، لیکن پولیس نے دہشتگردی کا مقدمہ درج کر لیا۔ 26 نومبر کو اسلام آباد کے تھانہ سیکرٹریٹ میں مقدمہ درج ہوا۔ درخواست میں حتمی فیصلے تک ایف آئی آر سے دہشتگردی دفعات کو معطل کرنے کی بھی اپیل کی گئی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...