فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق

فرانس اور سعودی عرب کی مشترکہ کانفرنس

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) فرانس اور سعودی عرب فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے مشترکہ کانفرنس بلانے پر متفق ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

سعودی ولی عہد سے ملاقات

روز نامہ امت کے مطابق ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے بعد فرانسیسی صدر میکرون کا کہنا تھا کہ ممکنہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لئے جون میں کانفرنس بلائی جائے گی جس کی مشترکہ صدارت ولی عہد شہزادہ محمد سلمان کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نوشہرہ میں زہریلی شراپ پینے سے 6 افراد ہلاک، 9 کی حالت غیر

کانفرنس کا مقصد

صدر میکرون نے کہا کہ کانفرنس کا مقصد مسئلہ فلسطین کے حل کے لئے عالمی شراکت داروں کو ایک پلیٹ فارم پر لانا ہے تاکہ دو ریاستی حل کی طرف قدم بڑھایا جا سکے۔

سفارتی کوششوں میں تیزی

فرانسیسی صدر نے مزید کہا کہ فرانس اور سعودی عرب آئندہ عرصے میں اس مسئلے کے حل کے لئے اپنی سفارتی کوششوں میں تیزی لائیں گے، اور اس عمل میں یورپی اور غیر یورپی شراکت داروں کو شامل کرنے کا عندیہ بھی ظاہر کیا ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...