اسرائیل کے ساتھ جنگ میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ لبنان نے دل دہلا دینے والے اعداد و شمار جاری کردیے

لبنان میں جنگ کی ہلاکتوں کی تعداد

بیروت (ڈیلی پاکستان آن لائن) لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان ایک سال سے زیادہ عرصے تک جاری رہنے والی جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد چار ہزار 47 تک پہنچ گئی ہے، جن میں سے زیادہ تر افراد ستمبر میں شدت اختیار کرنے والے حملوں کے دوران جاں بحق ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج رات دبئی کیلئے روانہ ہوں گے

صحت کی صورتحال

العربیہ کے مطابق لبنان کے وزیر صحت فیراس ابیض نے صحافیوں کو بتایا کہ اب تک ہم نے چار ہزار 47 اموات اور 16 ہزار 638 زخمیوں کو ریکارڈ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ تر ہلاکتیں 15 ستمبر کے بعد ہوئی ہیں، ہمیں یقین ہے کہ اصل تعداد اس سے زیادہ ہو سکتی ہے، کیونکہ کچھ اموات ریکارڈ نہیں کی گئیں۔ ابیض نے بتایا کہ جاں بحق ہونے والوں میں 316 بچے اور 790 خواتین شامل ہیں۔

حزب اللہ کے نقصان

حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے اے ایف پی کو بتایا کہ گروپ کے سیکڑوں جنگجو مارے گئے ہیں، تاہم انہوں نے درست تعداد فراہم نہیں کی۔ خیال رہے کہ اس وقت حزب اللہ اور اسرائیل میں جنگ بندی نافذ ہے۔

Categories: عرب دنیا

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...