لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کا معاملہ، وکلاء کے ناموں کی فہرست میں دو مزید نام شامل، تعداد 9 کر دی گئی.

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرریوں کیلئے مزید دو وکلاء کے نام فہرست میں شامل کردیئے گئے۔

فہرست میں اضافہ

لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کے لئے بنائی گئی فہرست میں وکلاء کے ناموں کی تعداد 7 سے بڑھا کر 9 کر دی گئی ہے۔ سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار سردار اکبر ڈوگر اور سینئر وکیل وقار حیدر اعوان کا نام لسٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

تجویز اور اگلا مرحلہ

دونوں وکلاء کے نام پنجاب بار کونسل کے ممبر کی تجویز پر لسٹ میں شامل کئے گئے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 14 دسمبر کو ہونے والے جوڈیشل کمیشن اجلاس میں وکلاء کے ناموں پر غور کیا جائے گا۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...