چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا قوی امکان

چیمپینز ٹرافی کا نیا ماڈل

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔سماء نیوز کے مطابق آئی سی سی چیمپینز ٹرافی پر بریک تھرو کا امکان ہے اور پی سی بی کے سخت موقف پر آئی سی سی اور بی سی سی آئی پیچھے ہٹنے لگے ہیں۔ تین سال کے لیے ہائبرڈ ماڈل نافذ کیا جائے گا اور پاکستان بھی آئی سی سی ایونٹ میں بھارت نہیں جائے گا۔

اجلاس کا نتیجہ

چیمپینز ٹرافی کے نئے ماڈل کا اعلان 7 دسمبر کو ہونے کا قوی امکان ہے۔ خیال رہے کہ جمعرات کو چیمپئنز ٹرافی پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کے حوالے سے آئی سی سی کا دبئی میں اہم اجلاس ہوا جو بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوگیا تھا تاہم بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی تجویز قبول کرلی گئی ہے۔

Categories: کھیل

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...