سنبھل کی مسجد کے نیچے مندر کے دعوے کی وجوہات کیا ہیں؟
سنبھل انڈیا میں ایک چھوٹا سا پُر سکون شہر ہے لیکن اب یہاں سکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے گئے ہیں۔ ایک ہندو درخواست گزار نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ مسجد ایک مندر کو توڑ کر بنائی گئی ہے۔ لیکن اس کا تنازع کیا ہے؟