کراچی: جعلی ڈگری پر امریکا جانے والی خاتون کو 6 سال قید کی سزا

جوڈیشل مجسٹریٹ کا فیصلہ

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے جعلی ڈگری کی بنیاد پر امریکہ جانے والی پریانکا دیوی سمیت 4 ملزمان کے خلاف کیس میں تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے ملزمہ کو مجموعی طور پر 6 سال کی سزا سنادی۔

یہ بھی پڑھیں: سانحہ 9 مئی کے مجرمان کے اعترافی بیانات سامنے آگئے

جرمانے کی تفصیلات

نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق عدالت نے ملزمہ پر 45 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ اس کے علاوہ، عدالت نے شریک ملزمان مریم، امان، اور راشد کو 2،2 سال قید کی سزا سنائی، اور ہر ایک پر 20 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ عدالت نے چاروں ملزمان کی ضمانتیں منسوخ کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دیا۔

عدالت کی آبزرویشن

عدالت کی آبزرویشن میں کہا گیا کہ "جعلی ڈگری اور تعلیمی اسناد معاشرے کے لیے خطرہ ہیں" اور یہ کہ "جعلی ڈگریاں ڈگری ہولڈرز اور تعلیمی اداروں کے لیے خطرہ ہیں۔"

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...