دسمبر آرگینک ہے۔۔۔

دسمبر کی خوبصورتی

دسمبر آرگینک ہے
اگرچہ اپنی موسمی شدت میں تھوڑا پینک ہے
دسمبر آرگینک ہے دسمبر  آرگینک ہے
دسمبر جب بھی آتا ہے 
بڑی سوغات لاتا ہے
کہیں  کنو کہیں گنے
کہیں گڑ بھی کھلاتا ہے
دسمبر  آرگینک ہے۔ دسمبر آرگینک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسماء فیاض اور ثاقب رحمت ایڈیشنل اکاؤنٹنٹ جنرل تعینات

دلچسپ ذائقے

پراٹھے میں کبھی مولی
کبھی آلو کبھی گوبھی
کبھی ہے ساگ کو تڑکا
کبھی پالک کبھی میتھی
دسمبر آرگینک ہے ۔ دسمبر آرگینک ہے

یہ بھی پڑھیں: جائیداد کے تنازعے پر روزہ دار حاملہ بہن سوتیلے بھائی کے ہاتھوں قتل

سرد ہوا کی چاشنی

ہوا یخ  بستہ چلتی ہے
بدن کی قلفی بنتی ہے
کہیں قہوہ کہیں کافی
کہیں  چاۓ ابلتی ہے
سجی چولھے پہ چینک ہے۔ دسمبر آرگینک ہے

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں صحت کی ایمرجنسی: تمام کوششوں کے باوجود حکومت سموگ کے مسئلے پر قابو پانے میں ناکام کیوں ہے؟

بہار کا ذائقہ

وہ جیکٹ گرم ڈالی ہے
رضائی بھی نکالی ہے
گلے میں ڈال کے مفلر
گرم ٹوپی سجا لی ہے
اضافی ساتھ عینک ہے۔دسمبر آرگینک ہے

یہ بھی پڑھیں: پشاور: 18 سال کی تاخیر کے بعد سیف سٹی پراجیکٹ پر کام شروع

سردیوں کی چوٹیں

اگر تھوڑا سا بھاگے ہیں
نہ پیچھے اور  نہ آگے ہیں 
لگی تھی  چوٹ گھٹنے پر
پرانے درد جاگے ہیں
سہارا ڈکلوفینک ہے۔دسمبر آرگینک ہے

یہ بھی پڑھیں: جماعت اسلامی کا پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے خلاف 15 جنوری کو عوامی ریفرنڈم کروانے کا اعلان

مقامی لذتیں

کہیں پہ حلوہ پوری ہے
وہ دیسی گھی کی چوری ہے
کہیں گاجر کا حلوہ ہے
کہیں    میٹھی کچوری ہے
کہیں اچھوانی صحنک ہے۔ دسمبر آرگینک ہے

یہ بھی پڑھیں: اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں 2روپے 52 پیسے فی کلو کمی کر دی

تکنیکی مشکلات

کبھی ہیٹر میں مسئلہ ہے
کبھی گیزر میں مسئلہ ہے
کہیں پر گیس کی بندش
کہیں چولھے میں مسئلہ ہے
یہ کرتا سب مکینک ہے۔ دسمبر آرگینک ہے

یہ بھی پڑھیں: ملک میں منکی پاکس اور ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک اور مریض جاں بحق

سردیوں کا خاص تجربہ

یہ موسم آیا مچھلی  کا
یہ موسم دیسی مرغی  کا
کہیں پر سوپ انڈے  اور
کہیں ٹھیلا ہے یخنی کا
یہ سارا ہائی جینک ہے۔ دسمبر آرگینک ہے

موسمی حالات

کہیں پر برف باری ہے
کہیں بارش بھی جاری ہے
کہیں بادل کہیں خشکی
کہیں پر دھند طاری ہے
یہ کتنا ڈائینیمک ہے  ۔دسمبر آرگینک ہے۔

کلام : سبطین ضیا رضوی

Categories: شاعری

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...