انڈیا کے پاس کتنا زر مبادلہ ہے؟ جواب پاکستانیوں کے ہوش اڑا دے

پاکستان کی مالی مشکلات

نئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اکثر ہی مالی مشکلات کا شکار رہتا ہے اور اسے بار بار آئی ایم ایف کے سہارے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے۔ ہمارے زر مبادلہ کے ذخائر بھی دوست ممالک کے ڈیپازٹس کی وجہ سے ٹک پاتے ہیں لیکن پڑوسی ملک بھارت کے پاس زر مبادلہ کے ذخائر کا جان کر ہی پاکستانی حیران پریشان رہ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، انڈیکس ایک ہزار سے زائد پوائنٹس تک گر گیا

بھارت کے زر مبادلہ کے ذخائر

ریزرو بینک آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق 29 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے اختتام پر بھارت کے پاس 658 ارب ڈالر سے زیادہ کے زر مبادلہ ذخائر موجود ہیں۔ انڈیا میں لگاتار آٹھ ہفتوں تک زر مبادلہ ذخائر گرتے رہے لیکن اب ان میں ایک ارب 51 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔

کیش ذخائر میں اضافہ

گزشتہ ہفتے کے دوران انڈیا کے کیش ذخائر میں دو ارب چھ کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا اور یہ 568 ارب 85 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ انڈیا کے پاس زر مبادلہ ذخائر میں پڑے ہوئے سونے کی مالیت 66 ارب 97 کروڑ 90 لاکھ ڈالر ہے۔

Categories: بزنس

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...