نابالغ طالب علم کو فحش تصاویر بھیجنے والی خاتون ٹیچر کو ایسی سزا سنادی گئی کہ ساری زندگی پچھتاتی رہے گی

برطانیہ میں نابالغ طلباء کے ساتھ غیر اخلاقی سلوک

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں 33 سالہ خاتون ٹیچر کو ایک 15 سالہ طالب علم کو سنیپ چیٹ پر اپنی نازیبا تصاویر بھیجنے اور نابالغ طالب علم کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کرنے کی خواہش کا اظہار کرنے پر جیل بھیج دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: محمد اشفاق بدایونی کی دوسری کتاب “عابد اسکوائر” کی جلد رونمائی متوقع

واقعے کی تفصیلات

دی ٹیلی گراف کے مطابق 33 سالہ نتالی ارویو ایک بچے کی ماں ہیں۔ عدالتی کارروائی کے مطابق ٹیچر نے پہلے طالب علم کو میسج کیا اور روٹین کی بات کی۔ اس کے بعد اس نے لڑکے کے ساتھ فحش گفتگو کا آغاز کردیا اور اپنی نازیبا تصاویر بھی بھیجی۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور کی ہاؤسنگ اسکیم میں شیر آگیا، گارڈ کی فائرنگ سے ہلاک

واقعے کے وقت کی صورتحال

جب ٹیچر نے تصاویر بھیجیں، تب طالب علم اپنی والدہ اور پھوپھی کے ساتھ شاپنگ کر رہا تھا۔ لڑکے نے ٹیچر سے جان چھڑوانے کی کوشش کی، لیکن اس کی ایک نہ چلی اور ٹیچر کی طرف سے ہراسانی کا سلسلہ چلتا رہا۔

حراست اور سزا

لڑکے نے بعد میں کسی بالغ فرد کے ساتھ اپنی ٹیچر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کا ذکر کیا، جس کے بعد نتالی کو گرفتار کرلیا گیا۔ عدالت کی جانب سے ٹیچر کو تین سال چار ماہ کی سزا سناتے ہوئے اسے سیکس اوفینڈرز رجسٹر میں درج کروادیا۔ عدالت نے ٹیچر پر تا حیات طالب علم کے قریب جانے پر بھی پابندی عائد کردی ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...