کراچی کے سفاری پارک میں ہتھنی سونیا مر گئی

کراچی میں ہتھنی کی موت
کراچی (ویب ڈیسک) سفاری پارک میں سونیا نامی ہتھنی مرگئی۔
یہ بھی پڑھیں: کراچی کے علاقے بہادرآباد میں کریڈٹ کارڈ بنوانے کے بہانے بلا کر 26 سالہ لڑکی سے زیادتی کا انکشاف
موت کا واقعہ
ذرائع کے مطابق سونیا کی موت اچانک رات میں ہوئی۔ صبح عملہ سفاری پارک پہنچا تو ہتھنی کو مرا ہوا دیکھا۔
یہ بھی پڑھیں: افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں بڑا اضافہ
مدھوبالا کی منتقلی
چند روز پہلے ہی ایک ہتھنی مدھوبالا کو چڑیا گھر سے سفاری پارک منتقل کیا گیا تھا جبکہ اس کی بہنیں سونیا اور ملکہ پہلے سے سفاری پارک میں موجود تھیں۔
تربیتی عمل
عالمی ماہرین کی تنظیم فور پاز کی نگرانی میں مدھوبالا کو ایک خصوصی تربیتی کنٹینر میں نیم بیہوشی کی حالت میں منتقل کیا گیا تھا۔