اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر سے تقریباً ڈیڑھ کلو آئس برآمد، کہاں چھپا رکھی تھی؟ جانئے

اسلام آباد ایئر پورٹ پر منشیات کی سمگلنگ کی کوشش ناکام

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے منشیات بیرون ملک سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: عدلیہ کی بحالی اور کارکنوں کی آزادی تک جدوجہد جاری رہےگی، عمران خان

پرواز کی بریفنگ کے دوران چھان بین

اے ایس ایف حکام کے مطابق دوحہ جانے والی پرواز کی بریفنگ جاری تھی کہ محمد جان نامی مسافر کے سامان کی چیکنگ کے دوران اے ایس ایف عملے نے سامان میں منشیات کی موجودگی کی نشاندہی کی۔

یہ بھی پڑھیں: راولپنڈی میں میٹرو بس سروس 4 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

منشیات کی برآمدگی

عملے کی جانب سے سامان کھولا گیا تو بیگ میں رکھے واسکٹ میں مہارت سے چھپائی گئی ایک کلو 332 گرام آئس برآمد ہوئی۔ جس پر منشیات کو قبضے میں لے کر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

قانونی کارروائی

حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد مزید قانونی کارروائی کے لیے برآمد شدہ منشیات کے ساتھ اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے جہاں اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

Back to top button
Doctors Team
Last active less than 5 minutes ago
Vasily
Vasily
Eugene
Eugene
Julia
Julia
Send us a message. We will reply as soon as we can!
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Mehwish Sabir Pakistani Doctor
Ali Hamza Pakistani Doctor
Maryam Pakistani Doctor
Doctors Team
Online
Mehwish Hiyat Pakistani Doctor
Dr. Mehwish Hiyat
Online
Today
08:45

اپنا پورا سوال انٹر کر کے سبمٹ کریں۔ دستیاب ڈاکٹر آپ کو 1-2 منٹ میں جواب دے گا۔

Bot

We use provided personal data for support purposes only

chat with a doctor
Type a message here...